6

نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری


ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ نجی شعبے کے ملازمین عید پر29 جولائی سے دو اگست تک چار روز چھٹی کریں گے اور تین اگست کو کام پر واپس آئیں گے۔ سرکاری ملازمین عید قربان کے موقع پر دو ہفتے تک چھٹیاں کریں گے۔وہ 23 جولائی سے

8 اگست تک چھٹی پر ہوں گے اور 9 اگست کو دفاتر میں حاضری دیں گے۔سعودی عرب کے لیبر قوانین کے مطابق اگر عید کی چھٹیاں کسی ملازم کی معمول کی ہفتہ وار تعطیل میں آئیں تو اس ملازم یا ملازمہ کا ان چھٹیوں سے پہلے یا بعد میں ازالہ کیا جائے گا اور انھیں چھٹی دی جائے گی۔دنیا بھر کے مسلمان عید الاضحی 10 ذی الحجہ کو مناتے ہیں۔اس سے ایک روز پہلے مکہ مکرمہ میں حجاج کرام حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات ادا کرتے ہیں اور رات کو مزدلفہ میں قیام کرتے ہیں۔مسلمان اپنی

عیدین ،رمضان اور حج ایسے فرائض کے ایام کا تعین نئے قمری ہلال کی ریت سے کرتے ہیں۔قمری سال 254 یا 255 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے۔عید الاضحی کے تین ایام میں صاحب استطاعت مسلمان اللہ کے نام پر حلال جانور ذبح کرتے ہیں۔ یہ قربانی حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی عظیم سنت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu