11 1

نجی ہسپتالوں نے کروڑوں روپے بٹور لئے، ایک دن کا اوسان خطا کر دینے والا خرچہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ہسپتالوں میں کورونا کے نام پر کروڑوں کا دھندہ جاری، کورونا ٹیسٹ کی مد میں 33 کروڑ 62 لاکھ روپے بٹور لئے گئے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے نجی ہسپتال اب تک کورونا ٹیسٹ کی مد میں 33 کروڑ 62 لاکھ عوام سے بٹور چکے ہیں۔ کورونا کے مریض کے ایک دن کا خرچہ تیس ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تک لیا جا رہا ہے،

بعض نجی ہسپتالوں میں دو لاکھ روپے بھی لئے جا رہے ہیں، یہی نہیں موت سے جنگ لڑنے والا ہسپتال میں تین لاکھ سے دس لاکھ روپے ایڈوانس جمع کرانے پر مجبور ہے۔ ایک دن آئسولیشن کا ایک لاکھ اور وینٹ کے ساتھ ڈیڑھ لاکھ روپیہ وصول کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگرنجی ہسپتال سے کورونا کا ٹیسٹ کیا جائے تو یہ ٹیسٹ 7 ہزار 9 سو کا ہے۔ اب تک تین سے چار ماہ میں 42 ہزار سے زائد ٹیسٹ ہوئے ہیں، صرف ان کی مد میں نجی ہسپتال 33 کروڑ روپے بنا چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل نے دو مختلف نجی ہسپتالوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ مریض

کو دس لاکھ روپے ایڈوانس میں جمع کرانا ہوں گے دس دن کے لئے، دوسرے نجی ہسپتال نے کہا کہ ایڈوانس کی مد میں تین لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دونوں نجی ہسپتالوں نے بتایا کہ کورونا کے مریض کا روزانہ کا خرچ تقریباً ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپیہ ہے۔ غرض نجی ہسپتال کورونا کے نام پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں پہلے تو یہ کہا جاتا ہے کہ جگہ ہی نہیں ہے لیکن بعد میں مریض کو ایڈوانس رقم لے کر رکھ لیا جاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us