2

نجی ہسپتال نے کورونا کے مریض سے دس دن کے کتنے پیسے لیے؟فخر عالم نے بل کی تصویر شیئر کر کےسب کو چونکاد یا


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) معروف میزبان اور گلوکار فخر عالم کورونا کے مریضوں سے زائد پیسے وصول کرنے پر نجی ہسپتالوں پر بھڑک اٹھے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخرعالم نے ایک نجی ہسپتال کے مریض کے بِل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ مریض کے صرف دس روز کا بل دیکھ کرحیرت زدہ ہیں ،کراچی کے نجی ہسپتال نے دس دن کے علاج کا بل 17 لاکھ روپے بنادیا۔انہوں نے لکھا کہ ایک فیملی نے ان کے ساتھ یہ بِل شیئر کیا ہے تاکہ ہم سب کو

معلوم ہوسکے کہ نجی شعبے میں ہو کیا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان صحت کے نجی شعبوں کو بھی لگام دیں۔ہر مریض سے حفاظتی سوٹ اور گلوز کے پیسے وصول کرنا کسی طور قبول نہیں۔ میں بھی بزنس کے بارے میں آگاہی رکھتا ہوں لیکن یہ سب مضحکہ خیز ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے گلوز اور دیگر حفاظتی سامان کا بل بھی مریض کے کھاتے میں لگادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میںEaTCd3lXQAE01Ir

فخرعالم نے کہا کہ ایمرجنسی صورتحال میں نجی ہسپتال کا یہ کام قابل مذمت ہے،نجی اسپتال منافع کی شرح میں کمی کے بجائے زیادہ منافع کمارہے ہیں،نجی اسپتالوں میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے، انسانیت دکھانے کے بجائے حب الوطنی دکھانے کے بجائے لوٹ رہے ہیں۔EaTCd3rXgAAW8eK



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu