7

نجی ہسپتال کرونا مریضوں سے 8لاکھ روپے بل وصول کرنے لگے


اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ہسپتالوں نے کورونا کو کروڑوں روپے کمانے کا ذریعہ بنا لیا۔کورونا مریضوں کے علاج کے لیے لاکھوں روپے وصول کیے جانے لگے۔معروف کاروباری شخصیت میر محمد علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نجی ہسپتال کورونا مریضوں کے 14 دن کے علاج کے لیے 8 لاکھ روپے وصول کر رہے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ 500 بستروں پر مشتمل ہسپتال کی آمدنی 40 کروڑ ہے۔یعنی 14 دن کے لئے 40 کروڑ روپے ہیں جو کہ مہینے کے 80 کروڑ روپے بنتے ہیں۔

بعض ذرائع کی جانب سے یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ چونکہ سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مزید مریضوں کو داخل کرنے کی گنجائش نہیں ،اس لیے صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی ہسپتالوں نے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us