15

نجی ہسپتال کرونا مریضوں کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےعلاج کے نام پر نجی ہسپتالوں میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث کراچی بھر کے سرکاری و نجی ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ، نجی ہسپتالوں نے وائرس میں مبتلا اور مشتبہ مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنا شروع کردی ۔ نجی ہسپتالوں نے مریض داخل کرنے کے لئے لاکھوں روپے ایڈوانس لیناشروع کردیا،کلفٹن میں واقعہ ایک نجی ہسپتال بھی یومیہ ایک لاکھ روپے بٹورنے میں مصروف ہے ۔

نجی ہسپتالوں نے ہر مریض کا کورونا ٹیسٹ بھی لازم قرار دے دیا۔لو ٹ مار اس حد تک ہے کہ مریض کو وینٹی لیٹر دلانا ہے تو ہزاروں روپے اضافی لگیں گے ۔اسلام آباد میں کورونا مریضوں سے 70ہزار یومیہ وصول کئے جارہے ہیں۔لاہور میں وائرس کے حملے تیز ہوئے تو سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کٹس ہی کم پڑ گئیں۔مریض نجی لیبارٹریز پر مہنگے ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہوگئے ،نجی ہسپتالوں کے یومیہ چارجز بھی لاکھوں میں ہیں۔مریضوں اور ان کے لواحقین نے حکومت سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us