ندیم افضل چن

ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی


اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے جس کے بعد مختلف قسم کی قیاس آرائیاں سامنے آئیں کہ جس کے بعد افواہوں کا بازار گرم ہوگیا تاہم اب ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں ندیم افضل چن کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ندیم افضل چن اس لیے مستعفی ہوئے کیونکہ وزیر اعظم عمران خان اپنی ضد پر ارے رہے اور سانحہ

مچھ کے متاثرین کے لواحقین سے ملنے نہ گئے۔کچھ روز قبل ندیم افضل چن کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں یہ بھی کہا تھا کہ ’’اے بے یارومددگار معصوم مزدوروں کی لاشوں، میں شرمندہ ہوں‘‘۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ندیم افضل چن اور عمران خان میں کافی عرصے سے اختلافات چل رہے تھے، معاون خصوصی

کی حیثیت سے بھی ندیم افضل چن کبھی بھی وزیر اعظم کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے تھے اور انہوں نے مخالفین پر تنقید نہیں کی تھی۔وزیر اعظم عمران خان کو ندیم افضل چن کا استعفیٰ وصول ہوگیا ہے اسے منظور کرنا ہے یا نہیں وزیر اعظم کی جانب سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us