5

ندیم بابر نےکہاں کہاں کاروبار اورسرمایہ کار ی کر رکھی ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں ہی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ان کا تیل وگیس، پاور سیکٹر میں کاروبار اور سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی پیٹرولیم کی سوئی ناردرن، سوئی سدرن میں سرمایہ کاری ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ندیم بابر نے او جی ڈی سی، پی پی

ایل میں بھی سرمایہ لگایا ہوا ہے۔ندیم بابر پی ایس او میں اور او جی ڈی سی میں پانچ پانچ سو شئیرز کے مالک ہیں۔ انہوں نے سوئی ناردرن اور سدرن میں بھی شئیرز خرید رکھے ہیں۔ وہ اس کے علاوہ پی پی ایل میں بھی پانچ سو شئیرز کے مالک ہیں۔معاون خصوصی ندیم بابر نے اورینٹ پاور، فونکس، این وائی ٹی انرجی میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ان کا اورسن پاور، صبا پاور، فیوچر انرجی پارٹنرز میں کاروبار ہے۔ان کا کا اورینٹ پاور کمپنی میں پچانوے کروڑ روپے جبکہ اورسن سولر پاور میں تیرہ

کروڑ تیس لاکھ روپے کا کاروبار ہے۔ واضح رہے کہ ندیم بابر نے 2 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ظاہر کئے ہیں اور امریکی شہریت بھی رکھتے ہیں۔ ندیم بابر کا پاکستان میں اور ملک سے باہر بھی کاروبار ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us