23

نصاب تعلیم میں اسلام مخالف اور متنازعہ مواد کی نشاہدہی کرنیوالے افسر کو ہی عہدے ہٹا دیا گیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک) بالآخر غیر ملکی ”مافیا” جیت گیا۔ نصاب تعلیم میں اسلام مخالف اور متنازعہ مواد کی نشاہدہی کرنیوالے افسر کو ہی عہدے ہٹا دیا گیا ۔ اس بیچارے نے بڑے انگش میڈیم سکولوں کے نصاب میں ایسے مواد کی نشاہدہی کی تھی جو کہ اسلام ۔ نظریہ پاکستان کے خلاف ۔توہین آمیز یا متنازعہ تھا ۔ سیرت النبی کو نصاب میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 100 کتب میں متنازعہ اسلام مخالف یا توہین آمیز مواد کی نشاہدہی کی تھی ۔ باقاعدہ میڈیا کو ثبوت دئیے گئے اور ایلیٹ سکولز کی مزید کتابوں کی چھان بین کرکے رپورٹ پیش کرنیوالا تھا۔ ویسے حکومت نے اسے بڑا اقدام قرار دیا تھا اور

DAK خوب تعریفیں اور داد وصول کی تھی ۔ لیکن حکومت اس لبرل و سیکولر ایلیٹ سکول مافیا کے سامنے نہ ٹک سکی ۔ اپنے ہی آفیسر کو ہٹانا پڑ گیا ۔۔ اس سے ایک سبق بھی دیا گیا کہ جو بھی نصاب کے حوالے سے چوں چراں کرے گا اس کا یہی حال کیا جائے گا۔ ایلیٹ سکولز کے نصاب کو دیکھنے کی جرات کوئی نہیں کر سکتا ۔ وہ اسلام ۔ تاریخ پاکستان سے متعلق جو چاہئے پڑھائیں ۔ توہین آمیز مواد شامل رکھیں کسی کی جرات نہیں۔ پوچھ سکے ۔ لو جی پورا ہو گیا یکساں نصاب تعلیم کا خواب بھی ۔اس سے اندازہ ہو جانا چاہیے کہ ایلیٹ کلاس پرائیویٹ سکولز اور غیر ملکی پبلشر مافیا کس قدر طاقتور ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us