11 7

نعلین پاک کی بازیابی کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کوازسرنوفعال بنایاجائے ، چیف جسٹس


لاہور (آن لائن) تحریک بازیابی نعلین پاک نے لاہوربادشاہی مسجدتبرکات گیلری سے محکمہ اوقاف کی زیرتحویل چورائے گئے نعلین پاک کی چوری کوطویل عرصہ گزرجانے کے باوجودتاحال عدم بازیابی اورانکے چوروںکی عدم گرفتاری کیخلاف تحریک بازیابی نعلین پاک کے زیراہتمام علمائِ

کرام کااجلاس ایوان مشائخ گڑھی شاہولاہورمیںمنعقدہواجس میںعلامہ پروفیسرشبیرانجم ،مفتی لیاقت علی صدیقی ،مولاناضیاء الرحمن فاروقی،مفتی عاشق حسین،علامہ محمدممتازاعوان،حافظ شعیب الرحمن،ڈاکٹرامجد حسین چشتی، پیرایس اے جعفری،علامہ خالدمحمو ،صاحبزادہ شان علی قادری ،پیرمحمدشاہدگورکھا،حافظ محمدزبیرورک ،مخدوم فیصل محمود،پیرسلطان معصومی ودیگرنے

شرکت کی علمائِ کرام نے ایک بڑابینراُٹھائے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ نعلین پاک کی بازیابی کیلئے عدالت عظمیٰ کی طرف سے قائم کردہ جے آئی ٹی کوازسرنوفعال بنایا جائے اورکہاکہ نعلین پاک چوری کے ذمہ دار محکمہ اوقاف کی بڑی مچھلیوں کوشامل تفتیش کیا جائے تونعلین پاک بازیاب اورانکے چور مل سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us