16 7

(ن)لیگ کو ایک اور جھٹکا


لاہور(نیوز ڈیسک ) وزارت داخلہ نے سیکریٹری خارجہ کو خط لکھا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست پرکارروائی نہ کی جائے،نواز شریف مطمئن نہیں کرسکے کہ ان کا پاسپورٹ کیوں رینیو کیا جائے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ

ہائیکورٹ کے مطابق نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں۔وہ سزا سے بچنے کیلئے جھوٹ بول کر سزا سے بچنے کیلئے ملک سے فرار ہوئے۔نواز شریف نے باقی سزا کوٹ لکھپت جیل میں کاٹنی ہے۔ط کے مطابق نواز شریف کو8ہفتے تک ملک سے باہرعلاج کی اجازت دی گئی

تھی۔نواز شریف واپس آنا چاہیں تو انہیں اب بھی سفری دستویزات فراہ کی جا سکتی ہیں۔ وزارت داخلہ نے خط میں کہا ہے کہ ہمیںنوازشریف کی صحت اور علاج کے حوالے سے معلومات درکار ہیں، ہائی کمیشن علاج کی تفصیلات کے حصول کیلئے نوازشریف سے راضی نامے پر دستخط کرائے۔راضی نامے پر دستخط کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن علاج کی تفصیلات حاصل کرے،

وزارت داخلہ نے کہا کہ برطانیہ کے ڈاکٹرز سے نوازشریف کی صحت کی موجودہ صورتحال معلوم کی جائے، نوازشریف کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کے نام اور پتہ بتایا جائے، برطانیہ میں ہونیوالے میڈیکل ٹیسٹ اور انکی رپورٹ سے آگاہ کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us