sharif 1 1

نوازشریف ، بیٹی اور داماد کی سزا معطل ہوتے ہی مسلم لیگ(ن)اب کیا کرنے والی ہے ایسی خبر آگئی کہ تحریک انصاف کی پریشانی کی حد نہ رہے گی


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاںنوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے سزا معطلی کے بعد رہائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد ان کی جیل سے رہائی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس

میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کردیا۔ عدالت میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رہائی کا فیصلہ سنتے ہی خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے جشن منانا شروع کردیا، جب کہ مٹھائیں بھی تقسیم کی گئیں۔ادھر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ہائی کورٹ کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا تو جیل میں قید تینوں سیاست دانوں نے آسمان کی طرف منہ کرکے اللہ کا شکر ادا کیا۔ جیل حکام کے مطابق نواز شریف، کیپٹن صفدر اور مریم نواز کا سامان پیک کیا جارہا ہے اور روبکار ملتے ہی رہا کردیا جائے گا۔رہائی کے بعد ممکنہ طور پر نواز شریف سمیت تینوں رہنما اپنی رہائش گاہ جاتی امرا لاہور جائیں گے۔ سابق وزیراعظم سب سے پہلے اپنی والدہ بیگم شمیم اختر سے ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف، جاوید مرتضیٰ عباسی اور دیگر رہنما تھوڑی دیر میں اڈیالہ پہنچیں گے۔ نواز شریف کے

استقبال کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کارکن اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو 10 سال، مریم نواز کو 7 اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے جب کہ حسین اور حسن نواز کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us