work 1 252

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی دوبارہ اڈیالہ جیل منتقلی دھماکے دار خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاںنوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول ختم ہونے کے بعد جیل میں منتقل کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نوازشریف،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو آج دوپہر لاہورایئرپورٹ لےجایا جائے گا،،نوازشریف،،مریم نوازاور صفدرکو خصوصی طیارے سے راولپنڈی لے جایا جائے گا۔۔نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی تدفین میں شرکت کے لیے پیرول پرلاہورپہنچے تھے،حکومت نے نواز شریف،، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو چھ روز کےلیے پیرول پر رہائی دی تھی۔
سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پیرول پر رہا کیا گیا تھا جس کا وقت آج سہہ پہر 4 بجے ختم ہورہا ہے۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شریف خاندان نے پوری کوشش کی کہ نواز شریف اور مریم نواز کو 40 روز تک پیرول پر رہائی دی جائے تاہم حکومت کی طرف سے مثبت جواب نہ ملنے پر شریف خاندان نے اپنا موقف بدل لیا۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد سابق وزیر اعظم میاںنوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us