work 1 337

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت دینے والا شخص کون تھا چونکا دینے والی خبر آگئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سزا ؤں کی معطلی اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ربنواز، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانت دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے دامادکیپٹن(ر)صفدر کی سزائیں

معطل کئے جانے اور ضمانتوں کی درخواستوں کی منظوری کے فیصلے کے بعد شخصی ضمانتیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئیں ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی الگ الگ شخصی ضمانتیں جمع کرائی گئیں، نواز شریف کی رب نواز عباسی، مریم نواز کی واجد نواز عباسی اور کیپٹن(ر) صفدر کی محمد سخی عباسی نے شخصی ضمانتیں جمع کرائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us