n 1

نوازشریف ، کیپٹن (ر)صفدر اور مریم نواز کے پیرول کی مدت آج ختم لیکن تینوں اڈیالہ جیل وا پس نہیں جائیں گے کیونکہ۔۔ ایسی خبر آگئی کہ لیگی رہنمائوں کے افسردہ چہرے کھل اٹھیں گے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی میں توسیع کیلئے آج(پیر کو ) درخواست دینے کا امکان ، آج دن 4 بجے تینوں کی پیرول پر رہائی کا وقت ختم ہو رہا ہے ۔معتبر ذرائع کے مطابق میاں نواز

شریف ، مریم نواز ، اور کیپٹن (ر)صفدر بیگم کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے اس وقت پیرول رہائی پر ہیں اور آ ج پیر کو دن 4 بجے ان کی رہائی کی مدت ختم ہو رہی ہے ۔ذرائع نے بتایا ہےکہ تینوں کی مزید 5 دن کیلئے پیرول رہائی کی مدت بڑھانے کے لئے پنجاب حکومت کو درخواست دی جائے گی۔ امید ہے کہ حکومت پنجاب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پیرول رہائی کی مدت بڑھادے گی، آئین اور قانون بھی اسی کی اجازت دیتا ہے۔ آج احتساب عدالت اسلام آباد میں نیب کی طرف سے شریف خاندان کے خلاف دائر کردہ ضمنی ریفرنس العزیزیہ کی سماعت بھی ہو رہی ہے جس میں نواز شریف کی پیشی کو لازمی قرار دیا گیا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us