work 1 319

نوازشریف اور مریم نواز کے کتنے دن جیل میں گزارے جبکہ کیپٹن (ر) صفدر کی قید کی مدت کتنی تھی، حیران کن رپورٹ جاری


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت کی طرف سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو سنائی گئی سزا کی روشنی میں سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے 68دن جبکہ کیپٹن (ر) صفدر نے 72اڈیالہ جیل میںگزارے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے 68دن اڈیالہ جیل قید میں گزارے جبکہ جبکہ کیپٹن (ر) صفدر نے 72اڈیالہ جیل میںگزارے۔اس دوران بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے

باعث نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) کو پیرول پر رہا بھی کیا گیا اور رہائی کی مدت پوری ہونے پر تینوں مجرمان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نوازشریف کو 11، مریم نواز کو سات سال اور کیپٹن (ر) صفدر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ نوازشریف اور مریم نواز کو جرمانہ بھی کیا گیا تھا جبکہ ایون فیلڈ پراپرٹیز (لندن فلیٹس ) کو بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیا گیا تھا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us