trump

“نوازشریف دور میں یہ کام ہونے کی وجہ سے بھارت کو پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے میں کامیابی ملی””” ٹرمپ کے پاکستانی نژاد مشیر نے ٹی وی چینل سے گفتگو میں انتہائی خوفناک انکشاف کر ڈالا


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستانی نژاد مشیر ساجد تارڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دور میں وزیرخارجہ نہ ہونےکا فائدہ بھارت نے امریکہ میں لابنگ کرکے اور پاکستان مخالف پراپیگنڈہ چلا کر اٹھایا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام ”

جرگہ ” سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد تارڑ کا کہناتھا پاکستان نے خود افغانستان بھارت کو پلیٹ میں رکھ کر پیش کیا ۔ کیا اس وقت پاکستان سو رہا تھا جب افغانستان میں قونصلیٹ جنرل 30سالوں سے کام کررہے تھے۔نوازشریف کے دور حکومت میں وزیر خارجہ نہ ہونے کی وجہ سے بھارت نے امریکہ میں پاکستان کے خلا ف کامیاب لابنگ کی جس سے امریکہ میں پاکستان کے خلاف منفی رائے کو تقویت ملی۔ان کا کہنا تھا کہ چائنہ کا پاکستان اور خطے میں اس قدر اثر و رسوخ اور سی پیک امریکہ کیلئے تشویشناک ہے ۔ اس حوالے سے اب بھی امریکہ کواعتماد میں لیا جا سکتاہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us