work 1 324

نوازشریف ودیگر کی رہائی کی خبر سنتے ہی حمزہ شہباز بھی میدان میں آگئے لمبے عرصے کے بعد ایسا بیان جاری ہو گیا کہ لیگی رہنما بھی حیران


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو جیل سے رہا کر دیاگیا ہے جس کے بعد وہ تینوں لاہور جانےکےلئے ائیر پورٹ روانہ ہو گئے ہیں۔ ایک طویل عرصے تک منظر عام سے غائب رہنے والے حمزہ شہباز بھی میدان میں آگئے ہیں اور میڈیا پر ان کا بیان جاری ہو گیا ہے۔حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے بہت بڑی قربانی دی ،ہمارے قائد

کو جیل سے رہائی مل رہی ہے ، آج خوشی کا دن ہے ،تمام کارکن 2نفل شکرانے کے ادا کریں۔میڈیا سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ احتساب عدالت کے فیصلے میں لکھاگیاتھا کہ نوازشریف کےخلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی،وقت ثابت کرے گا کہ اس کیس میں کچھ نہیں ہے۔ان کا کہناتھاکہ بیوی آئی سی یو میں تھیں اوراحتساب عدالت کا فیصلہ آیا،لوگ تواحتساب عدالت کا فیصلہ سن کر بھاگ جاتے ہیں،نوازشریف اپنی بیٹی کے ساتھ وطن واپس آئے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی رہنما نے کہا کہ بہت جلد اپنے لیڈر میاں نوازشریف کو اپنے درمیان پائیں گے،استقبال سے متعلق مشاورت جاری ہے،پارٹی بیٹھے گی اور لائحہ عمل طے کرےگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us