work 1 323

نوازشریف ودیگر کی رہائی کی خبر سنتے ہی مریم اورنگزیب نے کیا کرنا شروع کر دیا ، ویڈیومنظر عام پر آگئی، سوشل میڈیا پر کھلبلی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ، کیپٹن (ر)صفدر اور مریم نواز کو رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد لیگی رہنمائوں کا رد عمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی ایک بڑی تعداد اپنے قائد کے استقبال کی تیاریوں کےلئے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی ۔ اس موقع پر سابق

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں انھیں روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق وزیراطلاعات فرط جذبات پر قابو نے رکھتے ہوئے زارو قطار رو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس بارے میں طرح طرح کے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہو گیاہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us