3 9

نوازشریف کب واپس آئیں گے


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے 7ارب مانگنے والوں نے پچاس روپے کا ایمنٹی بونڈ لیا،نوازشریف عدالت کے حکم پر لندن گئے ہیں،ڈاکٹرز جب نوازشریف مکمل صحتمند قراردیں گے وہ فوری واپس آجائیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو واپس لانے کے خواب دیکھنے والے اسحاق ڈار کو بھی واپس لانے کے چکر میں ذلیل ہو چکے ہیں، نکمے،نالائق اور سفارشی نوازشریف کے نام پر سیاست کررہے ہیں،نوازشریف کی رپورٹس پر وفاق اور پنجاب کے وزراء میں جنگ چل رہی ہے،انٹر پول نے عمران حکومت کیسحا ق ڈار کے معاملے پر تاریخی بے عزتی کی،انٹر پول نے اسحاق ڈار کی حوالگی کو سیاسی انتقام قرار دیا،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل میں کہابنی گالہ لوٹ مار ایسوسی ایشن کے پتلی تماشے قوم دو سالوں سے دیکھ رہی ہے،عمران نیازی اور حواریوں کی سیاست نو ازشریف سے شروع اور نوازشریف پر ختم ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو گرے لسٹ میں پہنچانے والے عمران خان ہیں،مسلم لیگ (ن) کے دور

حکومت میں ایف اے ٹی ایف کا کبھی کسی نے ذکر تک نہیں سنا تھا،آج پاکستان پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار موجودہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے لٹک رہی ہے،اینٹی منی لانڈرنگ ترمیم کی آڑ میں نیازی حکومت پولیس اور ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپے اور گرفتاریوں کیا اجازت دینا چاہتی ہے،حکومت پر رخصتی کے سائے منڈلارہے ہیں جس کا خوف ان کو اب سونے نہیں دے رہا۔شہبازشریف کی ہرپریس کانفرنس پر حکومتی ترجمانوں کو مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف سے 7ارب مانگنے والوں نے پچاس روپے کا ایمنٹی بونڈ لیا،نوازشریف عدالت کے حکم پر لندن گئے ہیں،ڈاکٹرز جب نوازشریف مکمل صحتمند قراردیں گے وہ فوری واپس آجائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us