28

نوازشریف کو ایک ڈیل کے تحت بھیجا گیا


اسلام آباد/ لاہور ( نیوز ڈیسک ) اینکر پرسن عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سابق وزیراعظم نوازشریف کو بہت جانے سے روکنا چارہے تھے تاہم نوازشریف کو ایک ڈیل کے تحت بھیجا گیا۔ نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلومات تھی کہ نوازشریف باہر جا رہے ہیں اور پھر مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ ڈیل کہا پر ہوئی اور مٹھائیاں کہاں پر کھائیں گئیں۔اینکر پرسن عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہ کر بھی نوازشریف کو نہ روک سکے۔ تاہم اب نواز شریف نے اپنی تصویر

جاری کرکے بتا دیا ہے کہ وہ پارٹی کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب معاون خصوصی شہزاد اکبر پر الزامات اٹھے ہیں تحریک انصاف کو چاہیے کہ ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے رواج کو تبدیل کرے۔یہ بات بھی قابل غور رہے اس سےقبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہلخانہ کیساتھ ایک تصویر وائرل وائرل ہو ئی تھی۔اس تصویر میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف کو سڑک پر موجود کسی چھوٹے ہوٹل پر بیٹھے دیکھا گیا ہے۔ تصویر میں ان کے ساتھ اہلخانہ موجود تھے۔ تصویر میں بظاہر ہوں محسوس ہو رہا تھا کہ شاید انہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہے کہ کسی نے ان کی تصویر بنا لی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us