1

نوازشریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات کےلیئے شرط


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات سے پہلے شرط رکھ دی ہے۔ اس حوالے سے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے لندن جانے کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ لیکن نوازشریف عقلمندسیاستدان ہیں، انہوں نے جہانگیرترین کے سامنے ایک شرط رکھ دی ہے جس پر جہانگیر ترین کی جانب سے بھی غور کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ نگار نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف نے شرط رکھی ہے کہ ملاقات سے قبل جہانگیر

ترین ایک پریس کانفرنس کریں کہ 2018 کے الیکشن میں کیا کیا غلط ہوا اور ان کے جہاز میں کتنے لوگوں کو پیسے دے کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا کہا گیا۔اس حوالے سے مبشر لقمان نے انشکاف کیا ہے کہ ان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جہانگیر ترین بھی اس حوالے سے غور کر رہے ہیں کہ وہ پریس کانفرنس کر دیں کیونکہ وہ پاکستان سے اپنی ساری پرانی کشتیاں جلا کر گئے ہیں۔مزید بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے انشکاف کیا ہے کہ اگر دونوں رہنماؤں کے درمیان تعلقات طہہ پا گئے تو ممکن ہے کہ اسی مہینے کو بہت بڑا سیاسی طوفان آجائے۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل جہانگیرترین روس سے آنے والی خصوصی پرواز کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے تھے جس میں ان کے ہمراہ ان کے بیٹے علی ترین بھی گئے تھے۔ ان کے لندن جانے کے بعد جہانگیر ترین نے ایک وضاحتی بیان بھی سامنے آیا تھا

جس میں ان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ وہ علاج کے سلسلے میں لندن گئے ہیں، جلد واپسی کر لیں گے۔لیکن اس کے بعد ان کی اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بھی گردش کر رہی تھیں جس پر اب مبشر لقمان نے خبر دی ہے کہ نوازشریف نے شرط رکھی ہے کہ ملاقات سے قبل جہانگیر ترین ایک پریس کانفرنس کریں کہ 2018 کے الیکشن میں کیا کیا غلط ہوا اور ان کے جہاز میں کتنے لوگوں کو پیسے دے کر پی ٹی آئی میں شمولیت کا کہا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us