hamid 1

نوازشریف کی رہائی صرف پل دو پل کی خوشی ہے اب شہبازشریف کے خلاف بھی کیا کام ہونے والا ہے حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔جس کے بعد سیاسی تجزیہ کاروں اور مبصرین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر اس بارے میں کہتے ہیں کہ نیب

صرف نوازشریف کے خلاف ہی نہیں بلکہ شہبازشریف کے خلاف بھی کچھ نئے کیسز بنانے پر غورو فکرکر رہی ہے اور ان کے پاس کچھ نیا مٹریل بھی ہے ۔ حامد میر کا کہناتھا کہ میں سمجھتاہوں کہ جو فیصلہ آج آیاہے اور اس کے بعد تمام پاکستان کے وہ تمام ادارے جو ماضی میں بھی اور آج بھی جن کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیاجاتا ہے ، ان کو سیاستدانوں کے خلاف مقدمات قائم کرتے ہوئے بہت زیادہ سوچنا اور سمجھنا چاہیے اور ایسے مقدمات نہیں بنانے چاہیے جسے وہ اعلیٰ عدلیہ کے سامنے ثابت نہ کر سکیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us