work 1 318

نوازشریف کی رہائی کا فیصلہ آتے ہی اسفند یار ولی بھی میدان میں آگئے، چونکا دینے والا بیان دے ڈالا


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے نواز شریف کی سزا معطلی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت کی فتح قرار دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں اسفندیار ولی خان نے کہا کہ نواز شریف کو کمزور کیسز میںسیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی رہائی کا فیصلہ

نیک شگون ہے اور مستقبل میں جمہوریت کیلئے ایک پلیٹ فارم پر کاوشیں جاری رکھی جائیں گی،انہوں نے کہا کہ عدالت سے انصاف کی توقع تھی اور عدالت عالیہ نے مناسب وقت پر بہترین فیصلہ دیا ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں ان کیسز کے خاتمے کیلئے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے ملک کے تمام اداروں کو میرٹ پر کام کرنا چاہئے ،جمہوریت ہی تمام مسائل کا حل ہے،اسفندیار ولی خان نے کہا کہ سیاسی لوگوں کا احتساب عوام کرتے ہیں تاہم نواز شریف کی رہائی سے جمہوری قوتیں مضبوط ہونگی ،ملکی اداروں کو انصاف کے تقاضے پورے کرنے چاہئیں ، انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کا اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے کام کرنا ملک و قوم کے مفاد میں ہے ،انہوں نے کہا کہ عوام کی حکمرانی یقینی بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر جدوجہد کرنی چاہئے اور انتقامی سیاست کو دفن کرنا چاہئے ،اختیارات کا ناجائز استعمال ملک کے کمزوری کا باعث بنے گی ملک میں کرپشن کے خلاف بلاامتیاز احتساب وقت کی ضرورت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us