work 1 340

نوازشریف کی رہا ہونے سے قبل جیل میں حنیف عباسی کے ہمراہ تصویر حکومت بھی حرکت میں آگئی ، بڑی کارروائی کا اعلان کردیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل سے رہائی سے قبل مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی کے ہمراہ نیو ز چینلوں پر دکھائی گئی ایک تصویر نے کھلبلی مچا دی جس کے بعد حکومت بھی حرکت میں آگئی ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہناہے کہ حنیف عباسی کی تصویرکا وزیراعلیٰ پنجاب نوٹس لیں گے،،نوازشریف،، مریم نواز کا جیل آنا جانا لگا رہے گا،

حسن، حسین اور اسحاق ڈار کوبھی واپس لائیں گے، ڈیل کی باتیں غلط ہیں عمران خان نہ ڈیل اورنہ ڈھیل کریں گے، آج ای سی ایل میں نام نہ ہوتا تویہ سب باپر چلے جاتے، کرپشن کا پیسا واپس لایا جائے گا۔انہوں نے وبعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جوکہتے تھے کہ ان کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈال دیا گیا ہے؟ جیسے ان کی کل رہائی ہوئی ہے اگر ای سی ایل میں نام نہ ہوتا تویہ سب شام کوبرطانیہ چلے جاتے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us