work 1 111

نوازشریف کےعلاج کےلئے شوکت خانم ہسپتال سے مدد مانگ لی گئی


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے علاج کے حوالےسے حیران کن خبر آگئی ہے۔ شریف خاندان نے نوازشریف کے علاج کےلئے شوکت خانم ہسپتال کی مدد مانگ لی ہے۔ رپورٹس کی تفصیلات گزشتہ روز جاری کی گئی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شریف خاندان نے نواز شریف کے علاج کیلئے وزیراعظم عمران خان کے شوکت خانم ہسپتال سے

مدد حاصل کی ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خون کے ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال کی لیبارٹری سے کروائے گئے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال کی لیب سے کروائے گئے خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹس گزشتہ روز سامنے آئی تھیں۔ تاہم شریف خاندان کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us