4 3

نواز شریف، زرداری اور زرداری نواز شریف کو کس طرح استعمال کررہے ہیں ؟ قوم کی آنکھیں کھول دینے والی خبر


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ تو سسٹم سے باہر ہیں تو باقی بھی نکل جائیں۔ انہوں نے نواز شریف صرف لڑانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سسٹم ٹوٹے گا تو بھی نواز شریف کو کچھ

حاصل نہیں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آنے کو تیار نہیں ہیں اور لندن میں بیٹھ کر ہوا کھا رہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم والے موٹروے پر چلنے والی گاڑیوں کے مسافروں کی طرح ہیں جن کی منزل ایک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف، زرداری اور زرداری نواز شریف کو استعمال

کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوچکے ہیں اب انہیں کچھ ملنا نہیں ہے اسی لیے کھل کر بات بھی کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے سڑکوں پر آنے سے منع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نواز

شریف کے ساتھ نہیں ہیں اور ان کے پاس کوئی اخلاقی جواز بھی نہیں ہے۔میڈیا سے بات چیت میں پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاست میں مفاہمت ہو سکتی ہے اور ہونی بھی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آئین سازی کے لیے ہمہ ہمیشہ سے تیار رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کے لیے دیگر جماعتوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us