16 1

نواز شریف اپنا بیانیہ بدلنے کے لیے مان گئ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف تجزیہ کار رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کی نواز شریف نے انہی لوگوں کے ساتھ رابطےشروع کر دیئے ہیں جن لوگوں کے ساتھ وہ سخت زبان استعمال کرتے تھے، یا تو انہیں کسی نے سمجھایا ہے یا پھر وہ سمجھ گئے ہیں اسی لیے انہوں نے کچھ ساتھیوں کو کہہ دیا ہے کہ وہ اور انکی جماعت اپنے بیانیے سے آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا عظیم کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کہہ دیا ہے

کہ وہ آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ جائیں گے اور اپنے بیانیے میں نرمی بھی لائیں گے، مجھے بس یہ یقین دہانی کروا دیں کہ مریم نواز کو کچھ بھی نہیں کیا جائے گا اور جتنے بھی کیسز ہیں وہ بند کر دیئے جائیں گے، یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کو اب بھی باہر بھیجنے کا آپشن موجود ہے۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ نواز شریف کی جانب سے پیغام پہنچایا گیا ہے کہ اگلے انتخابات تک ہم اپنی سیاسی جنگ لڑیں گے، ہمیں یقین دہانی کروا دی جائے تو ہم اپنا بیانیہ بدل لیں گے اور صرف حکومت کو ٹارگٹ کریں

گے، نواز شریف نے انہی لوگوں کے ساتھ رابطےشروع کر دیئے ہیں جن لوگوں کے ساتھ وہ سخت زبان استعمال کرتے تھے، یا تو انہیں کسی نے سمجھایا ہے یا پھر وہ سمجھ گئے ہیں اسی لیے انہوں نے کچھ ساتھیوں کو کہہ دیا ہے کہ وہ اور انکی جماعت اپنے بیانیے سے آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us