14 9

نواز شریف تنہاء رہ گئے، پہلی مرتبہ سعودی عرب اور قطر نے مدد کرنے سے انکار کر دیا


لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستا ن کے سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں ۔دسمبر میں علاج کے لئے عدالت سے ضمانت لینے والے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کو پنجاب حکومت کی جانب سے مسترد کر دیا تھا جس کے باوجود وہ ابھی تک لندن میں موجود ہیں۔ابھی تک وطن واپسی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اسی پربات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا اب ریلیف نہیں ملے گا کیونکہ وہ جو معاہدہ کر کے گئے تھے، انہوں نے خود اس کی خلاف ورزی کر دی ہے، اس کے بعد بے شک وہ سعودی عرب چلے جائیں یا قطر، ان کو کچھ نہیں ملے گا ۔نوازشریف معاہدہ کر کے گئے تھے کہ وہ باہر جا کر کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیں گے، خاموش رہیں گے، اپنا بیانیہ بھی تبدیل کریں گے اور پاکستان کے بارے میں کسی بھی قسم کی نامناسب بات کرنے سے گریز کریں گے۔لیکن انہوں نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے جس کے بعد انہیں ریلیف نہیں دیا جائے گا۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی نوازشریف کی جانب سے وصیت لکھی گئی تھی جس میں دھمکی دی گئی تھی کہ اگر مریم نواز کو لندن نہ بھیجا گیا تو وہ کچھ ایسے انکشافات کریں گے جس سے ملک کو نقصان ہو گا۔اس کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے نواشریف کی ضمانت میں توسیع کے درخواست کو بھی خارج کر دیا تھا ۔لیکن ابھی تک ن لیگ کی لندن میں موجود قیادت کی جانب سے کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا کہ وہ وطن واپسی کب کریں گے۔کچھ دن قبل ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں جن میں کہا جار ہا تھا کہ شہبازشریف نے وطن واپسی کو فیصلہ کر لیا ہے لیکن ابھی تک ان کی جانب سے بھی ایسا کوئی اعلان نہیں کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us