24 4

نواز شریف نے آصف علی زرداری پر دباﺅ ڈالنے کے لیے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کردی


اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے ارکان اسمبلی کے استعفے مولانا فضل الرحمان کو پیش کرنے کو تیار ہیں ۔نجی نیوز چینل سما کے مطابق نوازشریف کا کہنا ہے کہ

کوئی اور جماعت مانے یا نہ مانے ہمارے استعفوں پر فیصلہ مولانا فضل الرحمان کر سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ لانگ مارچ میں دو ہفتو ں کے وقت باقی ہے لیکن ابھی اسمبلیوں میں استعفے دینے کے معاملے پر پی ڈی ایم کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی منقسم دکھائی

دیتی ہے ۔کل پی ڈی ایم کا اہم اجلاس ہو گا جس میں موجود سخت مو¿قف کی حامل جماعتیں جمیعت علمائے اسلام ف اور پاکستان مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ اجلاس میں وہ اسمبلیوں سے اکھٹا استعفے دینے کے معاملے پر دوبارہ دباو¿ ڈالیں گے۔دوسری جانب پی ڈی ایم کی بڑی جماعت

پاکستان پیپلز پارٹی نے مشاورت اور ذہن سازی کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہر قیمت پر اس تجویز کی مخالفت کرے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us