7 4

نواز شریف نے سینے میں چھپے تمام راز کھولنے کا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سینے میں چھپے تمام راز کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کچھ نہیں کہتے لیکن دوسروں سے بہت کچھ کہلواتے ضرور ہیں ۔ لند میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز شریف جلد ہی میڈیا سے گفتگو کریں گے اورانہوں نے آپریشن سے قبل سینے میں دبے ہوئے راز کھولنے کا عندیہ دیا ہے ۔ نواز شریف چاہتے ہیں کہ مریم نواز بیرون ملک سفر کی اجازت دی جائے ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آپریشن سےقبل بہت کچھ ہے جو بتا کر جائوں گا ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ نہیں جانتا کہ آپریشن کے بعد ریکور ہوتا ہوں یا نہیں ، لہٰذا جو کچھ تھا وہ میں میں تحریری شکل میں لکھوا دیا ہے ، نواز شریف کو ایک آئیڈیا بھی دیا گیا کہ ایک لمبا چوڑا بیان لکھوایا جائے گا اس پر نواز شریف کے دستخط ہونگے جس بعد میں میڈیا کے حوالے بھی کیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us