3 2

نواز شریف کا اپنی بیٹی سے شکوہ


لاہور(نیوز ڈیسک ) نائب صدر ن لیگ مریم نواز سے سوال کیا گیا کہ آپ نے تو حکومت سے مذاکرات سے انکار کیا پھر سینیٹ الیشکن میں کیا ہوا جس پر انہوں نے کہا کہ میں کچھ نہ ہی کہوں تو بہتر ہے۔مریم نواز نے یہ سوال نظر انداز کر دیا،اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کاکہنا ہے کہ مریم نواز کو معلوم ہے کہ ان کے والد اسٹیبشلمنٹ سے رابطے میں ہیں،اور یہ

رابطہ آصف علی زرداری نے کروایا ہے۔مریم نواز نے والد کے سامنے تھوڑا سا احتجاج کیا تھا کہ میں نے اتنی محنت کی ہے تو اس پر نواز شریف نے کہا کہ آپ کی وجہ سے حالات بہت خراب ہو رہے ہیں۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ کروانے میں آصف زرداری نے اہم کردار ادا کیا ہے۔اور ان رابطوں کے بعد ہی پنجاب میں یہ سب ہوا،

مریم نواز نے اس کی بہت مخالفت کی۔جب کہ شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت بھی انہی پس پردہ رابطوں کا نتیجہ ہے۔ عارف حمید بھٹی نے حمزہ شہباز کی رہائی پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اب رابطے اور تیز ہو گئے ہیں، پہلے پہلے کچھ اہم حلقے جو حکومت کے لیے آخری حد تک جاتے تھے اب ویسا نہیں ہو گا۔بظاہر لگ رہا ہے آنے والے دنوں میں سیاسی ٹمپریچر مزید بدلے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us