2 8

نواز شریف کا تہلکہ خیز بیان ، ایک لاکھ ورکرز کی لسٹ دے دی گئی


لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کیلئے نوازشریف کو ایک لاکھ ورکرز کی لسٹ دے دی ہے، ہمارا پروگرام ڈی چوک پرعید قربان پر جانور قربان کرنے کا تھا، مریم نواز کبھی باہر نہیں جائیں گی۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو اگرجمہوریت کے راستے پرڈالنا ہے تو پھرآمریت کا راستہ روکنا ہوگا۔مشرف کو ملک میں لاکر سزا دی جائے۔ جو آئین ٹورتے ہیں ان کوسزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کیلئے نوازشریف کو ایک لاکھ ورکرز کی لسٹ دی

تھی۔ ہمارا پروگرام ڈی چوک پرعید قربان کے جانورقربان کرنے کا تھا۔ مریم نواز کبھی باہر نہیں جائیں گی۔ دوسری جانب گزشتہ روز نیب نے قائد ن لیگ محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف تحقیقات میں پیشرفت کرتے ہوئے مختلف محکموں سے خاندان کے اثاثہ جات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔نیب کی جانب سے ایل ڈی اے ،ڈپٹی کمشنر آفس اور محکمہ کوآپریٹو

پنجاب کو جاری مراسلے میں کیپٹن (ر) صفدر ، مریم نواز، مہرالنساء ، جنید صفدر ، ماہ نور صفدر ، کیپٹن (ر) صفدر کے والد محمد اسحاق، حاجرہ بیگم، محمد سجاد اور طاہر علی کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے ۔ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر یا ان کے اہل خانہ کے نام رہائشی اور کمرشل اراضی ، پلازہ، گھر یا دکانوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us