15 9

نواز شریف کا عمران حکومت کو خط


لندن ( نیوز ڈیسک) لندن میں ‌موجود سابق وزیراعظم نوازشریف کا حکومت کو لکھا گیا خط اے آر وائی نیوز نےحاصل کرلیا۔نوازشریف نے 15 فروری کو پاسپورٹ کی تجدید کیلئے خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ 16 فروری ‏کو سفارتی پاسپورٹ ختم ہورہا ہے نیا جاری کیا جائے۔نواز

شریف نے لندن ہائی کمیشن کو اپنے دستخط سے خط بھیجا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ‏نوازشریف نےاس حکومت کو خط لکھا جسے وہ تسلیم نہیں کرتے۔دوسری جانب زارتِ داخلہ نے نوازشریف کی صحت اور علاج کی مکمل معلومات حاصل کرنے کے ‏لیے یورپ کے ایڈیشنل

سیکریٹری برائے وزارتِ خارجہ کو خط ارسال کردیاوزارتِ داخلہ کی جانب سے وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ کو ارسال کیے جانے ‏والے خط میں نوازشریف کی صحت، علاج اور موجودہ حالت کے بارے میں معلومات مانگی گئیں ‏ہیں۔خط میں مطالبہ کیا

گیا ہے کہ ہائی کمیشن علاج کی تفصیلات کےحصول کے لیے نوازشریف سے ‏راضی نامے پر دستخط کرائے تاکہ علاج کی تفصیلات حاصل کی جاسکیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us