16

نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او کے لیے متحدہ عرب امارات میں اہم بیٹھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے تین قریبی ساتھیوں کی لندن سے متحدہ عرب امارات آمد ہوئی ہے اور اہم شخصیات

سے ملاقات کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نواز شریف کے لیے ریلیف پر بات ہوئی لیکن اس پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔عید کے بعد میں ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے قریبی افراد ریلیف کے لئے سر گرم ہیں، نواز شریف اور

مریم نواز کی خاموشی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔یہاں پر یہ بھی واضح رہے کہ مریم نواز نے چند روز قبل کہا تھا کہ وہ عمران خان کو حکومتی مدت پوری کرنے دیں گی اور ان کی ناکامیوں کا بوجھ نہیں اٹھائیں گی۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مریم نواز کچھ

دن قبل راولپنڈی گئی تھیں اور وہاں کے میس میں انہوں نے چائے پی تھی جہاں ان کی کچھ لوگوں کے ساتھ بہترین گپ شپ رہی یہی وجہ ہے کہ راولپنڈی سے واپس آنے کے بعد وہ بیماری کا بہانہ بنا کر خاموش ہیں اور کسی بھی قسم کا ٹویٹ نہیں کر رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us