20 2

نواز شریف کے 5 قریبی رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری


لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت نے بنکوں سے قرضہ لیکر واپس نہ کرنے کی درخواست پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے چچازاد بھائیوں کی ملکیت کشمیر مل اور اتفاق ملز کیخلاف نواز شریف کے پانچ چچازاد بھائیوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزمان آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں گے۔بینکنگ عدالت کے جج منیر احمد جوئیہ نے سابق وزیر اعظم نواز

شریف کے کزنوں کے خلاف بینکوں کے قرض واپس نہ کرنے کے کیس کی سماعت کی ، مختلف بینکوں نے کشمیر شوگر مل اور اتفاق شوگر ملز کے لیے قرضوں کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ،دائر درخواستوں میں سابق وزیر اعظم کے کزن میاں جاوید شفیع، طارق شفیع، زاہد شفیع اور میاں شاہد شفیع ، اتفاق شوگر مل، کشمیر شوگر مل سمیت متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے بینکوں کے مطابق اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز نے 700 ملین قرضہ حاصل کیا ،قرضے کی واپسی کے لیے متعدد نوٹسز جاری کیے گئے لیکن اتفاق مل اور کشمیر مل قرضہ واپس نہیں کررہی عدالت سے استدعا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے۔عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ملزمان کو پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu