11

نوکریاں بکنے لگیں ، کرپشن ریٹ بڑھ گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں ہم سے برا سلوک ہو گا ۔عوام پی ٹی آئی سے سخت ناراض ہے ، قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق عمران خان کے پاس اتنی بڑی سپورٹ تھی ، پھر یہ صورتحال ہے ، ہم روز اپنے ڈیر ے پر بیٹھتے ہیں ہمیں معلوم ہے لوگ کتنا ناراض ہیں ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں راجہ

ریاض کا کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرول سستا ہونے کے باوجود لوگوں کو نہیں مل رہا ، پیٹرول نہ ملنے کے ذمہ دار غیر منتخب افراد جن سے کوئی پوچھ نہیں رہا ، سکھر تک موٹروے پر کوئی پیٹرول پمپ نہیں موٹروے سے اتر کر ملتان سے پیٹرول ڈلوانا پڑتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے جو 10ہزار کی کرپشن ہوتی تھی وہ آج 30ہزار ہو گئی ہے، جب سے پاکستان بنا کبھی بیور و کریسی اتنی مضبو ط نہیں ہوئی جتنی آج ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اپنی حکومت پر ہی برس پڑے۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں راجا ریاض نے کہا کہ فیصل آباد سے

ملتان تک پیٹرول نہیں مل رہااور پنکچر کی دکان تک نہیں ہے۔بغیر اجازت بولنے پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے راجہ ریاض کو خاموش کراتے ہوئے کہا کہ آپ خاموش ہو جائیں، جو بات کرنی ہے اپنی باری پر بات کر لیں۔بولنے کی اجازت نہ ملنے پر راجہ ریاض احتجاجاً قومی اسمبلی کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us