5 1

نیا پاکستان اپارٹمنٹس فلیٹ کی قیمت کے حوالے سے بڑی خوشخبری


لاہور (ویب ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگی، کم آمدن والے افراد کی سہولت کیلئے قیمت 27 لاکھ روپے رکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے

اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر بزدار حکومت کی جانب سے بے گھرافراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، ایل ڈی اےاوربینک آف پنجاب میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیرکا معاہدہ طے ہوگیا ، 10ارب کی لاگت سے 4ہزار اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے اور اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگی۔فردوس عاشق

اعوان کا کہنا تھا کہ ہر اپارٹمنٹ 2بیڈروم 2باتھ روم اور بالکونی پر مشتمل ہو گا اور الاٹمنٹ کے بعد عمارتوں، انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال ایل ڈی اےکے ذمے ہوگی، بینک آف پنجاب خواہشمند افراد سے درخواستیں وصول کرےگا، کامیاب امیدواروں کواسلامک مارگیج فنانسنگ کے تحت قرض دیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us