1

نیب ایک اور حکومتی وزیر کے پیچھے پڑگیا


لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت انصر مجید نیازی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے صوبائی وزیر محنت پر عائد الزامات سے متعلق محکمہ لیبر سے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نیب نے یہ تحقیقات صوبائی وزیر کے خلاف ایک تحریری شکایت کی روشنی

میں شروع کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شکایت میں صوبائی وزیر پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور مختلف مدات میں رشوت کی مبینہ وصولی سمیت دیگر الزامات عائد کر دی گی۔نیب نے یہ تحقیقات صوبائی وزیر کے خلاف ایک

تحریری شکایت کی روشنی میں شروع کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق شکایت میں صوبائی وزیر پر اختیارات کا ناجائز استعمال اور مختلف مدات میں رشوت کی مبینہ وصولی سمیت دیگر الزامات عائد کر دی گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us