15 6

نیب کا تحریک انصاف کے دو اہم وزراء کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ،


لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے شراب لائسنس کیس اور ٹھوکر نیاز بیگ گیٹ وے انکوائری میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو طلب کرنے کے بعد اب صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کے خلاف بھی کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ماضی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کا جو عندیہ دیا گیا تھا اس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ نیب لاہور صوبائی وزرا

ء عبدالعلیم خان اور سبطین خان کو جلد طلبی نوٹس جاری کر گی جبکہ دوسری طرف اس صورتحال میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ (ن) لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے رہنما (ن) لیگی رہنماؤں کے خلاف نیب انکوائریوں پر ان کے استعفوں کا مطالبہ کرسکتے ہیں تو پاکستان مسلم لیگ (ن) نیب کے طلب کرنے پر کرپشن کے مبینہ الزامات پر مبنی انکوائریوں میں ملوث ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں نہیں کرسکتی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us