9 2

نیوزی لینڈمیں دوبارہ کرونا وائرس آگیا


کینبرا (این این آئی )نیوزی لینڈ میں تین ماہ سے زائد کے عرصے میں پہلی بار کووڈ انیس کیس سامنے آنے پر بدھ کو ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام اس امکان کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ 90 دن سے زیادہ کے عرصے میں کووڈ 19 کے سامنے آنے والے کیسز کی وجہ مال برداری تو نہیں بنی۔ آکلینڈ نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا شہر ہے جو دو بندرگاہوں پر مشتمل ہے۔ اسی شہر میں

کورونا سے متاثرہ ایک کنبے کے چار افراد میں کووڈ انیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس کے سبب وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے فوری طور پر آکلینڈ میں لاک ڈائون اور پابندیوں کو سخت تر کرنے اور ملک بھر میں نقل و حرکت پر جزوی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ صحت کے محکمہ کے ماہرین کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں 102 روز تک کورونا وائرس کی کوئی مقامی ترسیل نہیں ہوئی اور نہ ہی متاثرہ فیملی بیرون ملک سفر کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu