1

نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑگئی


ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹ بھارتی جج کو مہنگی پڑ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی انتہا پسندوں نے بھارت کے باہر بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت اور تعصب کا بھرپورسلسلہ جاری رکھا ہے ،اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ میں ایک بھارتی جج کو اس وقت نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا جس اس نے مسلمانوں کے بارے میں انتہائی

گھٹیا زبان استعمال کی نیوزی لینڈ میں ایک بھارتی شہری کو اس وقت ایک بہت بڑے اعزاز سے محروم ہونا پڑا جب اس کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے افعال سرزد ہونے کے قوی ثبوت آگئے ۔ ذرائع کے مطابق یہ بھارتی شہری مسلمانوں ‌اور اسلام کے خلاف بہت زہریلا پراپیگنڈہ کرتا تھا ، جس کی وجہ سے اسے قانون کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا آکلینڈ کے ہفتہ وار ڈاس پورہ اخبار نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ “نیوزی لینڈ میں اپنی نوعیت کا پہلا

واقعہ ہے”۔ اس متعصب بھارتی جج کی طرف سے شیئر کی جانے والی پوسٹوں میں ‌اس بات کے کافی ثبوت تھے کہ اس نے مسلمانوں کی بہت زیادہ توہین کی ہے ، نیوزی لینڈ حکام کا کہنا ہے کہ یہ متعصب ہندو جج بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ پراکسا رہا تھا ۔ انڈین نیوز نے بتایا کہ کانتیلال بھابھ بھائی پٹیل اپنی سوشل میڈیا پوسٹوں پر ویلنگٹن جسٹس آف پیس ایسوسی ایشن کی رکنیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ ویلنگٹن جسٹس آف پیس ایسوسی ایشن کو ایک

شکایت موصول ہوئی اور اس کی تحقیقات کی گئیں۔ مسٹر پٹیل اب ویلنگٹن جے پی ایسوسی ایشن کے ممبر نہیں رہے ہیں ، ”ایسوسی ایشن کے نائب صدر ، این کلارک نے اخبار کو بتایا۔ جسٹس آف پیس ایک غیر معاوضہ جوڈیشل آفیسر ہے جو نیوزی لینڈ میں دستاویزات اور انصاف کی انتظامیہ میں اہم کام انجام دیتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us