1

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت نےاستعفیٰ دیدیا


ویلنگٹن (این این آئی )نیوزی لینڈ کے وزیرِ صحت لاک ڈان قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردِ عمل پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوڈ کلارک نے اپنے خاندان کو ساحل پر لے جا کر لاک ڈائون قواعد کی خلاف ورزی کی تھی اور ان کے درجے میں پہلے ہی تنزلی کی جا چکی تھی۔ انھوں نے کہا کہ اگر وہ اپنے عہدے پر کام جاری

رکھتے ہیں تو یہ ان کی حکومت کے عالمی وبا کے خلاف ردِ عمل سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہو گا۔وزیرِاغظم جسنڈا آرڈرن نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ انھوں نے کلارک کا استعفی منظور کر لیا ۔کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی کہانی کامیاب ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ملک میں اب تک 1528 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 22 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ گذشتہ ماہ وائرس کے پھیلا ئوکے بعد لگائی جانے والی پابندیاں ہٹا دی گئی تھیں اور ملک کو وائرس سے پاک قرار دے دیا گیا تھا۔تاہم ملک میں سرحدوں پر بنائے گئے قرنظینہ مراکز کی پالیسیز کے حوالے سے تنقید کی گئی ہے۔ ایک مرتبہ دو افراد

کو ان مراکز سے جلدی نکلنے کی اجازت دی گئی تھی تاکہ وہ ایک قریب المرگ مریض کی عیادت کر سکیں۔ بعد میں پتا چلا تھا کہ انھیں کووڈ 19 ہے۔کلارک نے کہا کہ میں بطور وزیرِ صحت اپنے فیصلوں کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ یہ مستعفی ہونے کا صحیح موقع ہے کیونکہ اس وقت ملک میں مقامی منتقلی کے کیسز نہیں ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu