3

نیو یارک ٹائمز کے تہلکہ خیز انکشافات


واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی اخبارنے بھارت میں کورونا کیسز اور صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے،لاک ڈاؤن بھارت میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہا ہے، بھارت کا صحت کا نظام کورونا کے تلے دب کرر ہ گیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں بھارتی معیشت کاپردہ چاق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پورے ہندوستان میں بے روز گاری بڑھ رہی ہے ۔ نوجوان روز گار نہ ملنے پر جرائم کی وارداتوں کی طرف بڑھ رہے ہیں جبکہ نوجوانوں کی اکثریت اپنا قیمتی وقت انٹرنیٹ اور فلمیں دیکھ کر ضائع کررہے ہیں ، رپورٹ کے مطابق ہسپتالوں کی حالت

انتہائی خراب ہے ،ڈاکٹر اور طبی عملہ خوف کا شکار ہیں ،کورونا مریضوں کے قریب کوئی جانے کو تیار نہیں جبکہ دیگر امراض میں مبتلاافراد کی بھی کوئی دیکھ بھال نہیں کی جارہی ،اکثر مریض دہائی دیتے رہتے ہیں مگرہسپتالوں نے نو لفٹ کی روش رکھی جس کی وجہ سے لوگ فٹ پاتھ، راہداریوں اور ایمبولینسز میں مرنے لگے۔رپورٹ کے مطابق غیرملکی سفارت خانوں نے بھی بھارتی ہسپتالوں کا پردہ چاک کر دیا ہے جن کے مطابق دیگر امراض کے مریضوں کو بھی ہسپتالوں میں داخلہ نہیں مل رہا۔بھارت کی معیشت بھی تیزی سے گر رہی ہے، 100 ملین افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔بھارت میں ایک حاملہ خاتون نیلم کماری کو 15 گھنٹے میں 8 ہسپتالوں نے داخلہ نہ دیا جس کے نتیجے میں 15 گھنٹے بعد نیلم کماری اور اس کے بچے

نے زندگی کی بازی ہار دی۔نیلم کماری ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی غفلت کی وجہ سے جان سے گئی۔نیویارک ٹائمز نے تحریر کیا ہے کہ نیلم کماری جیسی کتنی خواتین کشمیر اور حیدر آباد میں مررہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu