ن لیگی سینئررہنما مشاہد اللہ خان کی وزیر اعظم عمران خان پر تنقیدی نظم میڈیا پر وائرل


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان پر ایک نظم میں تنقید کےنشتر برسا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما نے حکومت کی موجودہ کارکردگی کی صورتحال پرکہا کہ پچھلی حکومتوں نے جس حالت میں ملک دیا تھا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اور یہ پچھلی حکومتوں کو رو رہے ہیں، حکومت سے کچھ نہیں ہورہا اور اب ہر بات کورونا وائرس پر ڈالی جارہی ہے؟انہوں نے ایک نظم پیش کی جس میں حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔میں روٹی، میں کپڑوں میں الجھا رہا۔۔۔۔ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا۔‘‘ تنقید نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین اپنی مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us