9

ن لیگ جوکام 30سال میں نہ کرسکی وہ کپتان نے کردکھایا


اسلام آباد(ویب ڈیسک )معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آگئی، ملک کیلئے معاشی حوالے سے اچھی خبریں ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے ملکی معیشت کی بہتری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ملک کیلئےمعاشی حوالے

سے اچھی خبریں ہیں، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر ہے۔ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا تھا کہ بلومبرگ نےوزیراعظم کی بہتر معاشی پالیسی کی تائید کی، بلومبرگ کے مطابق بڑے برانڈز سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔معاون خصوصی نے کہا کہ متحدہ کرپٹ اپوزیشن نےمعیشت کی

خرابی کا جعلی بیانیہ اپنایا، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس17سال کی بلند ترین سطح پر آگیا جبکہ ستمبر کے دوران برآمدات 29 فیصد بڑھیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترسیلات میں اضافہ بیرون ملک پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu