12 11

(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن)کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال ہوگیا ہے۔ جن کی 9 ماہ مدت باقی رہ گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر کے مطابق

پنجاب بلدیاتی حکومتوں سے21ماہ محروم رہا ۔ تحریک انصاف کی انتظامیہ نے بلدیاتی اداروں پر پابندی لگادی تھی ۔ سپریم کورٹ نے انہیں بحال کیا ۔ اب ان کی معیاد 31دسمبر 2021 کو مکمل ہوجائے گی۔پنجاب میں95فیصد میئرز ڈسٹرکٹ کونسلوں کے چیئرمینوں اور

کونسلروں کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے ۔ یہ بات راولپنڈی کے بحال ہونے والے میئر سردار نسیم نے بتائی ۔ مقامی حکومتوں کی معیاد5سال ہے ۔دلچسپ امر یہ ہے کہ عدالت عظمی کا فیصلہ اس وقت آیا جب اٹارنی جنرل خالد جاوید خان اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے منتخب

بلدیاتی حکومتوں کو تحلیل کئے جانے کی مخالفت کی ۔ سپر یم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو پہلے 6 ماہ کیلئے ختم کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us