24 1

(ن) لیگ کی فنڈ ریزنگ شروع! اراکین اسمبلی سے کتنی رقم مانگ لی گئی


لاہور (نیوز ڈیسک ) حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے لانچ مارچ کے لیے مسلم لیگ ن کی طرف سے فنڈ ریزنگ شروع

کردی گئی اور پارٹی نے اپنے اراکین اسمبلی کو فنڈز جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو پانچ لاکھ روپے اور اراکین صوبائی اسمبلی کو دو لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی تاہم اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کا

باضابطہ موقف سامنے نہیں آسکا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ پی ڈی ایم کی سپیشل کمیٹی نے بھی لانگ مارچ سے متعلق اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں اور انہی سفارشات کی روشنی میں لانگ مارچ رواں ماہ کی 26 تاریخ کو کراچی سے شروع ہوگا اور چار دن بعد 30 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us