8 5

(ن) کے اکابرین کی خفیہ ویڈیو لیک، ویڈیو کس طرح پیپلز پارٹی تک پہنچی؟ عمران ریاض خان کے تہلکہ خیز انکشافات


لاہور (نیوز ڈیسک ) صحافی و اینکر پرسن عمران خان نے اپنے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے اور یہ ویڈیو اس ویڈیو لنک کے ذریعے کی جانے والی خفیہ میٹنگ کا کچھ حصہ ہے جو ن لیگ کے اکابرین نے کچھ عرصہ قبل کی تھی۔اس میٹنگ میں اس قسم کی خطرناک باتیں کی گئیں کہ جس کے نتیجے میں کچھ دن قبل آصف علی زرداری نے ن لیگ کو

کھری کھری سنا دیں اور پی ڈی ایم تحریک کا مستقبل سینیٹر اسحاق ڈاراور نواز شریف کی واپسی سے مشروط کر دیا۔اینکر پرسن عمران خان نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ یہ ویڈیو لیک ہوئی ہے یا پھر جان بوجھ کر لیک کی گئی ہے۔بہرحال اس ویڈیو نے پی ڈی ایم تحریک کی صفوں

میں دراڑ ڈال دی ہے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی اب کھل کر آمنے سامنے آئیں گے۔انہو ں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس میٹنگ میں حمزہ شہباز نے اپنے والد شہباز شریف کا بھی بیان دیا تھا جس پر نواز شریف صاحب نے ان کے سیاسی وژن کی تعریف کی تھی۔انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے اس میٹنگ میں آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف منفی ریمارکس

دیے تھے۔اب وہی ریمارکس آصف علی زرداری تک پہنچ گئے ہیں جس کا بدلہ انہوں نے گزشتہ دنوں پی ڈی ایم کی سربراہی میٹنگ میں یہ کہہ کر لے لیا کہ اب اگر تحریک چلانی ہے اور عمران خان کے خلاف حکمت عملی جارحانہ کرنی ہے تو میاں صاحب کو واپس آنا چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us