5 1

ن کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے


لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کے بڑے صاحبزادے اور سابق چیئر مین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ انتقال کر گئے ،مرحوم لاہور چیمبر آف کامرس کےصدر بھی رہ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے

رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ کے بڑے بیٹے اور معروف کاروباری شخصیت عرفان قیصر شیخ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم قیصر احمد شیخ کی عمر پچاس سال تھی ،وہ مسلم لیگ ن کے دور میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا) کے

چیئرمین بھی رہے جبکہ متعدد بار لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کے فرائض منتخب ہوتے رہے ۔عرفان قیصر شیخ کے اچانک انتقال پر کاروباری برادری نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us