4

واسع چوہدری کورونا میں مبتلا


اہور (ویب ڈیسک) اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔واسع چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔واسع چوہدری نے مزید بتایا کہ ان کے اہلخانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ منفی آیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں سے میں رابطے میں رہا ان کو بتا دیا ہے تاکہ وہ خود کوآئسولیٹ کر لیں یا پھر اپنا کورونا ٹیسٹ

کروا لیں.. واسع چوہدری نجی ٹی وی چینل پر ایک پروفرام ہوسٹ کرتے ہیں۔اس سے قبل بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ کئی لوگ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کو کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us